The Inqulab
سبھی کو گھر مل سکے اس کیلئے ہاؤسنگ پالیسی میں ترمیم کی ضرورت: پرجا

ممبئی میں سبھی کو گھر مل سکے اس لئے حکومت کو اپنی ہاؤسنگ پالیسی میں ترمیم کرنے کی ضرور ت ہے تاکہ شہریوں کو نہ صرف سستے ( ایفورڈیبل)مکان ہی ملے بلکہ ٹرانسپورٹ، صحت اور ایجوکیشن جیسی بنیادی سہولتوں کے ساتھ ’ایڈویکویٹ ہاؤسنگ ‘ میسر ہو سکے